سورة الكهف - آیت 52
وَيَوْمَ يَقُولُ نَادُوا شُرَكَائِيَ الَّذِينَ زَعَمْتُمْ فَدَعَوْهُمْ فَلَمْ يَسْتَجِيبُوا لَهُمْ وَجَعَلْنَا بَيْنَهُم مَّوْبِقًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور جس دن اللہ کہے گا کہ تم لوگ میرے ان شریکوں کو پکارو (٢٩) جنہیں میرے شریک سمجھتے تھے، تو وہ انہیں پکاریں گے لیکن وہ ان کی پکار کا جواب نہیں دیں گے اور ہم ان کے درمیان ہلاکت گاہ کو حائل کردیں گے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔