سورة الكهف - آیت 2
قَيِّمًا لِّيُنذِرَ بَأْسًا شَدِيدًا مِّن لَّدُنْهُ وَيُبَشِّرَ الْمُؤْمِنِينَ الَّذِينَ يَعْمَلُونَ الصَّالِحَاتِ أَنَّ لَهُمْ أَجْرًا حَسَنًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اسے ہر اعتبار سے درست بنایا تاکہ وہ اللہ کے شدید عذاب سے ڈرائے اور ان مومنوں کو جو نیک عمل کرتے ہیں خوشخبری دے کہ ان کے لئے بہت اچھا اجر (یعنی جنت) ہے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔