سورة البقرة - آیت 206
وَإِذَا قِيلَ لَهُ اتَّقِ اللَّهَ أَخَذَتْهُ الْعِزَّةُ بِالْإِثْمِ ۚ فَحَسْبُهُ جَهَنَّمُ ۚ وَلَبِئْسَ الْمِهَادُ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور جب اس سے کہا جاتا ہے کہ اللہ سے ڈرو (296) تو اس کا غرور اسے گناہ پر آمادہ کرتا ہے، پس جہنم اس کے لیے کافی ہے جو بڑا ہی بر اٹھکانا ہے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔