سورة الإسراء - آیت 30

إِنَّ رَبَّكَ يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَن يَشَاءُ وَيَقْدِرُ ۚ إِنَّهُ كَانَ بِعِبَادِهِ خَبِيرًا بَصِيرًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

بیشک آپ کا رب جس کے لیے چاہتا ہے روزی (١٩) میں وسعت دیتا ہے اور جس کے لیے چاہتا ہے تنگ کردیتا ہے، بیشک وہ اپنے بندوں کے بارے میں پوری خبر رکھتا ہے اور انہیں اچھی طرح دیکھ رہا ہے۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔