سورة الإسراء - آیت 5

فَإِذَا جَاءَ وَعْدُ أُولَاهُمَا بَعَثْنَا عَلَيْكُمْ عِبَادًا لَّنَا أُولِي بَأْسٍ شَدِيدٍ فَجَاسُوا خِلَالَ الدِّيَارِ ۚ وَكَانَ وَعْدًا مَّفْعُولًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

پس جب دونوں میں سے پہلی سرکشی کا وقت آچکے گا تو ہم تمہارے مقابلے میں ایسے بندوں کو بھیجیں گے جو بڑے ہی جنگجو ہوں گے پھر وہ قتل و غارتگری کے لیے گھروں میں گھس جائیں گے اور یہ ایک ایسا وعدہ ہے جو پورا ہو کر رہے گا۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔