سورة النحل - آیت 33

هَلْ يَنظُرُونَ إِلَّا أَن تَأْتِيَهُمُ الْمَلَائِكَةُ أَوْ يَأْتِيَ أَمْرُ رَبِّكَ ۚ كَذَٰلِكَ فَعَلَ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ ۚ وَمَا ظَلَمَهُمُ اللَّهُ وَلَٰكِن كَانُوا أَنفُسَهُمْ يَظْلِمُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

کیا اہل کفر اس بات کا انتظار (٢١) کر رہے ہیں کہ فرشتے ان کی جان نکالنے کے لیے آجائیں یا آپ کے رب کا حکم (عذاب لے کر) آجائے ان سے پہلے کے لوگوں نے بھی ایسا کیا تھا اور اللہ نے ان پر ظلم نہیں کیا، لیکن وہ خود اپنے آپ پر ظلم کرتے رہے تھے۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔