سورة یوسف - آیت 47

قَالَ تَزْرَعُونَ سَبْعَ سِنِينَ دَأَبًا فَمَا حَصَدتُّمْ فَذَرُوهُ فِي سُنبُلِهِ إِلَّا قَلِيلًا مِّمَّا تَأْكُلُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

یوسف نے کہا (٤٣) تم لوگ مسلسل سات سال تک کاشت کرو گے، اور فصل کاٹنے کے بعد اسے بالیوں میں ہی رہنے دو گے، سوائے اس تھوڑے حصہ کے جو تم کھاؤ گے۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔