سورة یوسف - آیت 34
فَاسْتَجَابَ لَهُ رَبُّهُ فَصَرَفَ عَنْهُ كَيْدَهُنَّ ۚ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
تو ان کے رب نے ان کی دعا قبول (٣٢) کرلی، اور ان کے خلاف ان عورتوں کی سازش کو ناکام بنا دیا، بیشک وہ خوب سننے والا، خوب جاننے والا ہے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔