سورة یوسف - آیت 12
أَرْسِلْهُ مَعَنَا غَدًا يَرْتَعْ وَيَلْعَبْ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
کل اسے ہمارے ساتھ جانے (١٢) دیجئے، تاکہ کھائے پیے اور کھیلے کودے، اور ہم یقینا اس کی حفاظت کریں گے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔