سورة یونس - آیت 50
قُلْ أَرَأَيْتُمْ إِنْ أَتَاكُمْ عَذَابُهُ بَيَاتًا أَوْ نَهَارًا مَّاذَا يَسْتَعْجِلُ مِنْهُ الْمُجْرِمُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
آپ کہیے کہ تمہارا کیا خیال ہے اگر اللہ کا عذاب (٤٠) رات کے سوتے وقت یا دن میں تم پر نازل ہوجائے تو اس میں کونسا خیر ہے جس کے لئے مجرمین جلدی مچائے ہوئے ہیں۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔