سورة یونس - آیت 9
إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ يَهْدِيهِمْ رَبُّهُم بِإِيمَانِهِمْ ۖ تَجْرِي مِن تَحْتِهِمُ الْأَنْهَارُ فِي جَنَّاتِ النَّعِيمِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
بیشک جو لوگ ایمان لائے اور عمل صالح کیا ان کا رب ان کے ایمان کی بدولت انہیں جنت کی راہ پر گامزن کردے گا، نعمتوں کے باغات میں ان کے نیچے نہریں جاری ہوں گی۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔