سورة البقرة - آیت 116
وَقَالُوا اتَّخَذَ اللَّهُ وَلَدًا ۗ سُبْحَانَهُ ۖ بَل لَّهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۖ كُلٌّ لَّهُ قَانِتُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور وہ لوگ کہتے ہیں کہ اللہ نے (اپنے لئے) اولاد (١٧٠) بنائی ہے، اللہ پاک ہے، بلکہ آسمانوں اور زمین کی ہر چیز اس کی ملکیت ہے، ہر چیز اس کے آگے گردن جھکائے ہوئی ہے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔