سورة البقرة - آیت 104
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَقُولُوا رَاعِنَا وَقُولُوا انظُرْنَا وَاسْمَعُوا ۗ وَلِلْكَافِرِينَ عَذَابٌ أَلِيمٌ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اے ایمان والو، تم لوگ (نبی کریم (ﷺ) سےرعایت کرنے کی درخواست کرتے وقت) ” راعنا“ (١٥٩) نہ کہو، اور ” انظرنا“ کہو، اور غور سے سنو، اور کافروں کے لئے دردناک عذاب ہے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔