سورة الاعراف - آیت 81
إِنَّكُمْ لَتَأْتُونَ الرِّجَالَ شَهْوَةً مِّن دُونِ النِّسَاءِ ۚ بَلْ أَنتُمْ قَوْمٌ مُّسْرِفُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
تم اپنی شہوت عورتوں کے بجائے مردوں سے پوری کرتے ہو، بلکہ تم لوگ اللہ کے حدود سے تجاوز کرنے والے ہو
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔