سورة الاعراف - آیت 47
وَإِذَا صُرِفَتْ أَبْصَارُهُمْ تِلْقَاءَ أَصْحَابِ النَّارِ قَالُوا رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا مَعَ الْقَوْمِ الظَّالِمِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور جب ان کی نگاہیں اہل جہنم کی طرف پھیری جائیں گی تو کہیں گے، اے اہمارے رب ! ہمیں ظالم لوگوں کے ساتھ نہ ملا دے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔