سورة الناس - آیت 5
الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ پیدا کرتا ہے
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔