سورة العاديات - آیت 6

إِنَّ الْإِنسَانَ لِرَبِّهِ لَكَنُودٌ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

بے شک انسان اپنے رب کا بڑا ہی ناشکرا (٢) ہے

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔