سورة التين - آیت 2
وَطُورِ سِينِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور قسم ہے طور سینا کی
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿وَطُوْرِ سِیْنِیْنَ﴾ ” طور سینا کی قسم!“ جو حضرت موسیٰ علیہ السلام کی نبوت کا مقام ہے۔