سورة الليل - آیت 15
لَا يَصْلَاهَا إِلَّا الْأَشْقَى
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اس میں صرف وہ داخل ہوگا جو بڑا ہی بد بخت ہوگا
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿لَا یَصْلٰیہَآ اِلَّا الْاَشْقَی الَّذِیْ کَذَّبَ ﴾ اس میں وہی داخل ہوگا جو بڑابد بخت ہے اور جس نے رسول کی خبر کو جھٹلایا ﴿ وَتَوَلّٰی﴾ اور حکم سے منہ موڑا۔