سورة البلد - آیت 20
عَلَيْهِمْ نَارٌ مُّؤْصَدَةٌ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
ان کے اوپر آگ ہوگی جس کے تمام راستے باہر سے بند کر دئیے جائیں گے
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔