سورة البلد - آیت 5
أَيَحْسَبُ أَن لَّن يَقْدِرَ عَلَيْهِ أَحَدٌ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
کیا وہ گمان کرتا ہے کہ کوئی اس پر قدرت نہیں رکھتا ہے
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔