سورة الغاشية - آیت 23

إِلَّا مَن تَوَلَّىٰ وَكَفَرَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

مگر جو شخص منہ پھیرے گا اور کفر کی راہ اختیار کرے گا

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿اِلَّا مَنْ تَوَلّٰی وَکَفَرَ﴾ مگر جو کوئی اطاعت سے منہ موڑ کر کفر کارویہ اختیار کرے اور اللہ تعالیٰ کے ساتھ کفر کرے۔