سورة الطارق - آیت 6

خُلِقَ مِن مَّاءٍ دَافِقٍ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

وہ ایک ٹپکائے ہوئے پانی سے پیدا کیا گیا ہے

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿خُلِقَ مِنْ مَّاءٍ دَافِقٍ ﴾”پیدا کیا گیا ہے وہ اچھلتے ہوئے پانی سے۔“ اس سے مراد منی ہے۔