سورة الانشقاق - آیت 24
فَبَشِّرْهُم بِعَذَابٍ أَلِيمٍ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
پس آپ انہیں درد ناک عذاب (٨) کی خوشخبری دے دیجیے
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔