سورة المطففين - آیت 27

وَمِزَاجُهُ مِن تَسْنِيمٍ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور اس میں تسنیم کا پانی (٨) ملا ہوگا

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔