سورة الإنفطار - آیت 16
وَمَا هُمْ عَنْهَا بِغَائِبِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور وہ اس سے کبھی بھی غائب نہیں ہوں گے
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿وَمَا ہُمْ عَنْہَا بِغَایِٕبِیْنَ﴾ اور وہ اس سے چھپ نہیں سکیں گے بلکہ وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے اور اس سے کبھی نہیں نکلیں گے۔