سورة النازعات - آیت 39
فَإِنَّ الْجَحِيمَ هِيَ الْمَأْوَىٰ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
تو بے شک جہنم اس کا ٹھکانا ہوگا
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿فَاِنَّ الْجَــحِیْمَ ھِیَ الْمَاْوٰی﴾ یعنی جس کا یہ حال ہے ، جہنم اس کا ٹھکانا اور مسکن ہوگا۔