سورة النازعات - آیت 35

يَوْمَ يَتَذَكَّرُ الْإِنسَانُ مَا سَعَىٰ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اس دن (دنیا میں) اپنے کئے کو یاد کرے گا

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔