سورة النازعات - آیت 11
أَإِذَا كُنَّا عِظَامًا نَّخِرَةً
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
کیا جب ہم گلی سڑی ہڈیاں ہوجائیں گے
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿ءَاِذَا کُنَّا عِظَامًا نَّخِرَۃً﴾ یعنی جب ہم بوسیدہ ہڈیاں بن جائیں گے تو کیا اس کے بعد ہمیں دوبارہ زندگی کی طرف لوٹایا جائے گا؟