سورة النازعات - آیت 3

وَالسَّابِحَاتِ سَبْحًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور ان فرشتوں کی قسم جو (آسمان وزمین میں) تیرتے رہتے ہیں

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿وَّالسّٰبِحٰتِ سَبْحًا﴾ یعنی ہوا کے اندر ادھر ادھر آتے جاتے، اوپر چڑھتے اور نیچے اترتے فرشتوں کی قسم!