سورة المرسلات - آیت 34

وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اس دن جھٹلانے والوں کے لئے ہلاکت وبربادی ہوگی

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿وَیْلٌ یَّوْمَیِٕذٍ لِّلْمُکَذِّبِیْنَ﴾ ” اس دن ہلاکت ہے جھٹلانے والوں کے لیے۔“