سورة المعارج - آیت 28
إِنَّ عَذَابَ رَبِّهِمْ غَيْرُ مَأْمُونٍ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
بے شک ان کے رب کا عذاب ایسی چیز ہے جس سے بے خوف رہا جائے
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿إِنَّ عَذَابَ رَبِّهِمْ غَيْرُ مَأْمُونٍ﴾” بے شک ان کے رب کا عذاب بے خوف ہونے والی چیز نہیں۔“ یہ وہ عذاب ہے جس سے ڈرا جاتا اور بچا جاتا ہے۔