سورة الحاقة - آیت 39
وَمَا لَا تُبْصِرُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور ان چیزوں کی بھی جنہیں تم نہیں دیکھتے ہو
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔