سورة الحشر - آیت 19
وَلَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ نَسُوا اللَّهَ فَأَنسَاهُمْ أَنفُسَهُمْ ۚ أُولَٰئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور تم ان کی طرح نہ ہوجاؤجنہوں نے اللہ کو فراموش کردیا، تو اللہ نے انہیں ان کی ذات کی طرف سے غافل کردیا، وہی لوگ فاسق ہیں
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔