سورة الواقعة - آیت 12

فِي جَنَّاتِ النَّعِيمِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

وہ نعمتوں والی جنتوں میں رہیں گے

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔