سورة الواقعة - آیت 11

أُولَٰئِكَ الْمُقَرَّبُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

وہی لوگ اللہ کے مقرب بندے ہوں گے

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔