سورة الرحمن - آیت 66

فِيهِمَا عَيْنَانِ نَضَّاخَتَانِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

ان دونوں باغوں میں دوابلتے ہوئے چشمے ہوں گے

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿فِیْہِمَا عَیْنٰنِ نَضَّاخَتٰنِ﴾ ’’ان میں دو ابلنے والے چشمے ہیں۔‘‘ یعنی فوارے۔