سورة الرحمن - آیت 25
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
پس اے انسانو اور جنو ! تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
یعنی زمین کی ہر چیز انسان، جنات، جانور اور تمام مخلوقات فنا اور ہلاک ہوجائیں گے اور وہ زندہ ہستی باقی رہ جائے گی جو کبھی نہیں مرے گی۔