سورة القمر - آیت 16
فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِي وَنُذُرِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
) پس کیسا تھا میرا عذاب، اور میری ڈرانے والی باتیں
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿فَکَیْفَ کَانَ عَذَابِیْ وَنُذُرِ﴾ پس اے مخاطب! تو نے اللہ تعالیٰ کے دردناک عذاب اور اس کی اس تنبیہ کو کیسا دیکھا جو کسی کے لیے کوئی حجت نہیں چھوڑتی؟