سورة النجم - آیت 12

أَفَتُمَارُونَهُ عَلَىٰ مَا يَرَىٰ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

کیا تم لوگ ان سے اس بارے میں جھگڑتے ہو جو وہ اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔