سورة الذاريات - آیت 6

وَإِنَّ الدِّينَ لَوَاقِعٌ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور بے شک روز جزا ضرورآئے گا

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔