سورة الشورى - آیت 4

لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۖ وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

جو کچھ آسمانوں میں ہے، اور جو کچھ زمین میں ہے اسی کی ملکیت ہے، اور وہ سب سے بلند، سب سے زیادہ عظمت والاہے

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿ الْعَلِيُّ ﴾ وہ اپنی ذات، اپنی قدرت اور اپنے قہر و غلبہ کے ساتھ بلند ہے ﴿ الْعَظِيمُ ﴾ ” وہ عظمت والا ہے۔“