سورة الصافات - آیت 155
أَفَلَا تَذَكَّرُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
کیا تم لوگ غور و فکر نہیں کرتے ہو
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿ أَفَلَا تَذَكَّرُونَ﴾ کیا تم نصیحت حاصل کر کے اس باطل اور ظلم کے حامل قول کو سمجھتے نہیں؟ اگر تم نے نصیحت پکڑی ہوتی تو ہرگز ایسی بات نہ کہتے۔