سورة الصافات - آیت 136

ثُمَّ دَمَّرْنَا الْآخَرِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

پھر ہم نے باقی لوگوں کو تباہ کردیا

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔