سورة الصافات - آیت 92
مَا لَكُمْ لَا تَنطِقُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
تمہیں کیا ہوگیا ہے کہ بولتے نہیں ہو
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔