سورة الصافات - آیت 23
مِن دُونِ اللَّهِ فَاهْدُوهُمْ إِلَىٰ صِرَاطِ الْجَحِيمِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
سوائے اللہ کے، پھر انہیں جہنم کی راہ پر ڈال دو
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿فَاهْدُوهُمْ إِلَىٰ صِرَاطِ الْجَحِيمِ ﴾ اور سختی کے ساتھ ان کو ہانک کر جہنم میں لے جاؤ۔