سورة الأحزاب - آیت 42

وَسَبِّحُوهُ بُكْرَةً وَأَصِيلًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور صبح و شام اس کی تسبیح بیان کرو

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿وَسَبِّحُوهُ بُكْرَةً وَأَصِيلًا﴾ اور صبح شام اللہ تعالیٰ کی تسبیح بیان کرو کیونکہ صبح اور شام دونوں فضیلت کے حامل اوقات ہیں اور ان میں عمل کرنا بھی نہایت سہل ہوتا ہے۔