سورة الروم - آیت 34

لِيَكْفُرُوا بِمَا آتَيْنَاهُمْ ۚ فَتَمَتَّعُوا فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

تاکہ ہم نے انہیں جو نعمتیں دی ہیں ان کی ناشکری کریں، پس تم لوگ (چند روز) مزے کرلو، عنقریب ہی تمہیں اپنا انجام معلوم ہوجائے گا

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔