سورة الشعراء - آیت 183
وَلَا تَبْخَسُوا النَّاسَ أَشْيَاءَهُمْ وَلَا تَعْثَوْا فِي الْأَرْضِ مُفْسِدِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور لوگوں کو ان کی چیزیں کم نہ اور زمین میں فساد نہ پھیلاؤ۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔