سورة الشعراء - آیت 172
ثُمَّ دَمَّرْنَا الْآخَرِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
پھر باقی تمام کو ہم نے ہلاک کردیا۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔